کرکٹرز، جن کے پاس اپنے جہاز ہیں

ممبئی(پی این آئی)کرکٹرز، جن کے پاس اپنے جہاز ہیں۔۔۔کئی بھارتی کرکٹرز اپنے شاہانہ طرزِ زندگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ سابق اور موجودہ بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنا ذاتی پرائیوٹ جہاز بھی ہے۔بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے پاس ذاتی پرائیوٹ جہاز ہیں۔اس کے علاوہ سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی، سچن ٹنڈولکر اور کپل دیو بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان کرکٹرز کی اپنے جہاز میں اہلخانہ کے ساتھ سفر کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close