روہت شرما پرسنگین الزام عائد

نئی دہلی(پی این آئی)روہت شرما پرسنگین الزام عائد ۔۔۔روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیا۔ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل جیتنے کے بعد روہت نے پرچم کو بارباڈوس کے کنگسٹن اوول سٹیڈیم کی فیلڈ میں گاڑھنے کی کوشش کی تھی، انھوں نے اس موقع پر لی گئی تصویر کو ہی اپنے ’ایکس’ اکاؤنٹ میں پروفائنل پکچر بنا لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close