کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، پی سی بی کو اہم مشورہ مل گیا

کراچی ( پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا .

سکندر بخت نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں رولز ریگولیشنز اور ڈسپلن نہیں رہا پی سی بی اسے صحیح کرے۔سکندر بخت نے کہا گیری کرسٹن کو پیسے مل رہے تھے انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے ہاں کردی، دنیا میں کوئی کوچ ورلڈکپ سے ایک ہفتہ پہلے جوائن کرتا ہے؟ گیری کرسٹن ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد گھر چلے گئے وہاں سے رپورٹ ای میل کردی ۔سکندر بخت نے کہا گیری کرسٹن کو پیسے مل رہے تھے انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے ہاں کردی، دنیا میں کوئی کوچ ورلڈکپ سے ایک ہفتہ پہلے جوائن کرتا ہے؟ گیری کرسٹن ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد گھر چلے گئے وہاں سے رپورٹ ای میل کردی ۔

close