بھارت کیخلاف جیت میں صورت میں قومی ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ اگر آج پاکستان ٹیم بھارت سے میچ جیتی تو ایک کروڑ انعام دوں گا۔

تفصیلات گورنر سندھ پاکستانی کِٹ میں عوام کے درمیان موجود ہیں، انہوں نے کرکٹ کِٹ ہیلمٹ، پیڈ اور بلابھی تھاما ہوا ہے، انہوں نے پریکٹس شارٹ مارکر سکرین کھلوائی۔ گورنر سندھ نے پاکستانی ٹیم کے لیے بڑا اعلان بھی کردیا، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر آج پاکستانی ٹیم جیت گئی تو میری طرف سے ایک کروڑ روپے پاکستانی ٹیم کو بطور انعام دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close