احمد شہزاد اور عمران نذیر بھی کھل کر بول پڑے

لاہور(پی این آئی)احمد شہزاد اور عمران نذیر بھی کھل کر بول پڑے۔۔۔۔کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ بابراعظم کی کپتانی میں پاکستان نے کون سا ایونٹ جیتا ہے، بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ شعیب اختر کے سامنے کھیل رہا ہے۔ عمران نذیر نے کہا کہ امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست اپ سیٹ نہیں ہے، امریکی ٹیم نے بہت متوازن کرکٹ کھیلی، ایک وقت میں سترہویں اوور میں ہی میچ ختم ہوتا نظر آرہا تھا۔۔۔۔