ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ؟

لاہور(پی این آئی)ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ؟ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا آغاز ہو چکاہے جس کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکہ مشترکہ طور پر کر رہے ہیں تاہم آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی 44 کروڑ روپے سے زائد رقم انعام میں ملے گی ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیاہے ، اس ٹورنامنٹ میں 55 میچز کھیلے جائیں گے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close