ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکالگ گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے امریکہ کے ویزے میں تاخیر کے باعث وہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا وارم اپ میچ نہیں کھیل پائیں گے ۔

بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو امریکا کا ویزہ تاحال نہیں مل سکا ،ویزہ بروقت نہ ملنے پرویرات کوہلی کی امریکا روانگی میں تاخیر ہے۔ان کیلئے بھی ویزا ایشو بنا ہوا ہے۔اس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ وارم اپ میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ویزے کیلئے ان کے پیپر ورک میں تاخیر ہے۔خیال ہے کہ وہ 30 مئی تک امریکا روانہ ہونگے۔،یوں یکم جون کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔روہت شرما ودیگر پہلے بنچ کے ساتھ روانہ ہوچکے ہیں۔یاد رہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024ء کا شیڈول جاری کردیا گیا،پاکستانی وقت کے مطابق پہلا میچ یکم جون کو ہوگا ۔اس سے قبل پریکٹس میچز ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق گیلانی ریلوے اسٹیشن کی 63 ایکڑ اراضی ریلوے ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے غیر قانونی طور پر حاصل کر کے نجی پارٹیوں کو دی۔ اسی طرح سکھر میں 602 ریلوے کوارٹر غیر قانونی قابضین سے واگزار نہیں کروائے گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close