پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ منسوخ کر دیا گیا

ہیڈنگلی (پی این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20میچ آج کھیلا جانا تھا،مسلسل بارش کے باعث ہیڈنگلی میں ہونیوالا میچ ٹاس ہونے سے قبل ہی منسوخ کردیا گیا۔ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ 25مئی کو کھیلا جائیگا۔ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ 25مئی کو کھیلا جائیگا۔میچ منسوخ ہونے پر شائقین کی جانب سے مایوسی کا اظہار کیا گیا کیونکہ بڑ ی تعداد میں شائقین پاکستانی اور انگلش کرکٹر کو آمنے سامنے دیکھنے کیلئے پہنچے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close