انگلینڈ کےاہم فاسٹ بولر نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن(پی این آئی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمزاینڈرسن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن اس سیزن کے اختتام پر ریٹائرڈ ہو جائیں گے،جمیز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے جبکہ واحد فاسٹ بولر ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close