محمد یوسف نے پی سی بی سے قبل ہی ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) سے قبل ہی ٹیم کے ہیڈکوچ کے نام کا اعلان کر دیا۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے منگل کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کیا جس کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد عامر اور آلراؤنڈر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔حتمی سکواڈ میں عثمان خان اور عباس آفریدی کو شامل کیا گیا ہے جو پاکستان کی جانب سے اپنے کیرئیر کا ڈیبیو کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close