قومی سابق فاسٹ بولر سری لنکن کرکٹ ٹیم کےبولنگ کوچ مقرر

کراچی(پی این آئی)قومی سابق فاسٹ بولر سری لنکن کرکٹ ٹیم کےبولنگ کوچ مقرر ۔۔۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔عاقب جاوید فوری طور پر سری لنکا کرکٹ کو جوائن کریں گے اور وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔عاقب جاوید ابتدائی طور پر فاسٹ بولنگ کے کیمپ کو کنڈکٹ کریں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close