گورے کرکٹر کی لاہور قلندر میں شمولیت، تہلکہ مچا دیا

لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل کے نئے سیزن کا آغاز ہونے والا ہے اور پاکستان سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کو جوائن کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔ آئرلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر نے پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا۔۔۔۔۔ لورکن ٹکر کو ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ کی جزوی ری پلیسمنٹ کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور قلندرز آج شام کے سیشن میں ٹریننگ بھی کرے گی۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close