بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹرپاکستان پہنچ گئے

نارووال(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹرپاکستان پہنچ گئے ۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست ،معروف سابق بھارتی کرکٹر اور وزیراعلیٰ پنجاب بھارتی نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پور پہنچے،کرتاپور انتظامیہ نے درشن ڈیوڑی پر سابق کرکٹر کا استقبال کیا، سدھو نے کرتار پور بابا گرو نانک کی سمادھی پر ماتھا ٹیکا ،اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close