معروف کرکٹر نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے ریڈ بال کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ہینرک کلاسن نے صرف 4 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی۔جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا۔ہینرک کلاسن کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز سے فیصلے کے بارے میں کشمکش کا شکار تھا، ریڈ بال میرا پسندیدہ فارمیٹ رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close