شاداب خان نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کیلئے آواز اُٹھا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے آواز اٹھا دی۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو فنڈ ریزنگ کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی ہے؟ کینسر اسپتال ہمارے لیے ضروری ہیں،شاداب خان نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال نے ہمیشہ حیرت انگیز کام کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close