نیا کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گیا، کل ٹیم کے ساتھ پریکٹس کرے گا

کینبر ا (پی این آئی)ا میں چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران مسٹری اسپنر ابرار احمد پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کو پرتھ ٹیسٹ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔ پی سی بی حکام کے مطابق آف اسپنر ساجد خان نے پرتھ میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا، وہ کل پاکستان ٹیم کےساتھ پریکٹس بھی کریں گے۔۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close