نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پالی اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔

نسیم شاہ نے ایکسرسائز کیساتھ چھوٹے رن اپ سے بولنگ کا بھی آغاز کردیا، فاسٹ بولر کل سے بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے۔ یاد رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران انجرڈ ہوئےتھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close