رضوان کو کپتانی کیوں نہیں ملی؟ سابق فاسٹ بولر نےوجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)رضوان کو کپتانی کیوں نہیں ملی؟ سابق فاسٹ بولر نےوجہ بتا دی۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کپتان نہ بنائے جانے سے متعلق کہا ہے کہ کپتانی کیلئے شاہین شاہ کو رضوان پر ترجیح دینے کی وجہ پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کا 2مرتبہ ٹائٹل جیتنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close