شاہین آفریدی کپتان ہوں گے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود ٹیسٹ کپتان بننے کے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 قیادت کیلئے شاہین آفریدی مضبوط امیدوار ہیں۔۔۔۔ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ 2024 آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی ہونگے۔۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی اور ایشین کرکٹ کونسل کا کوئی ٹائٹل نہیں جیت سکا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close