بابر اعظم کی کپتانی ختم

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کپتانی ختم ہو گئی ہے۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ بابر اعظم بطور کپتان استعفیٰ دینگے تو بورڈ قبول کر لے گا تاہم دوسرے آپشن کے طور پر بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close