بابر اعظم کی لاہور پہنچ گئے، ائر پورٹ پر کیا نعرے لگ گئے؟

لاہور (پی این آئی) کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نجی ائرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے ٹیم منیجر اور کرکٹ بورڈ کے عملے کے دیگر ارکان بھی بابر اعظم کے ہمراہ موجود تھے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لاہور ائرپورٹ پہنچنے پر موجود لوگوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close