حارث رئوف سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

بنگلورو(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف محسوس کرنے لگے ہیں۔

کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کے شکار حارث روف کا ٹیسٹ ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کا ایم آر آئی کروایا گیا ہے، وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر گئے تھے۔حارث رؤف کا معمول کے مطابق ٹیسٹ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close