کولکتہ میں پاکستانی ٹیم آج کیا کرے گی؟

کولکتہ (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچ کے لیے میدان میں اترنے سے قبل آج کولکتہ میں پریکٹس کرے گی۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔۔۔۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی بخار سے صحت یاب ہو گئے ہیں، انہیں چنئی میں بخار ہو گیا تھا۔۔۔۔ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں مدمقابل آئیں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close