ورلڈ کپ 2023: جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔

حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close