شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کر دی، دنیا کے پہلے بائولر بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ورات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close