ایشیا کپ, پاک بھارت میچ روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیا کپ ون ڈے کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا بارش کی انٹری سے قبل 4.1 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو سکا، بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور میزبان ٹیم پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شبمن گل میدان میں اترے جبکہ پاکستان کی جانب شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے اٹیک کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close