پی سی بی نے غلطی مان لی، کرکٹ پرومو میں عمران خان کی ویڈیو شامل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو غلطی کا احساس ہو گیا ہے۔۔۔۔ جس کے بعد کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا ہے ۔۔۔۔ نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر بنایا کیا گیا ہے۔۔۔۔ پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی ذکر شامل ہے۔۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو پہلی ویڈیو میں سابق کپتان عمران خان کو نہ دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close