اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان کے گھر والے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعدان کی شادی کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ 2021 میں خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم کا رشتہ ان کی چچا زاد سے طے ہوگیا ہے اور بیٹر 2022 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔۔۔ لیکن یہ اطلاع درست نہیں تھی اور اب یہ واضح ہو چکا ہے کہ بابر کی شادی ان کی کزن سے ہورہی ہے جو رشتے میں ان کی خالہ کی بیٹی ہیں۔۔۔
بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹر کے اس رشتے سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی علم ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں