کرکٹ ورلڈ کپ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آن لائن ٹکٹوں کے خریداروں کا دل توڑ دیا

نئی دہلی (پی این آئی) اسی سال اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجرا نہیں ہو گا، تماشائیوں کے لیے ای ٹکٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہو گی۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے شاہ نے کہا کہ کرکٹ فینز کو فزیکل ٹکٹس اپنے ہمراہ رکھنا ہوں گے، سات سے آٹھ سنٹرز پر فزیکل ٹکٹس ایڈوانس میں دستیاب ہوں گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close