فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر نومولود بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے فواد عالم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close