ایشیا ایمرجنگ کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

کولمبو(پی این آئی)ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔پاکستان اے نےایشیا ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دیدی۔

بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ۔فائنل 23 جولائی بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہی کھیلا جائیگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close