افغانستان کے اہم ترین کھلاڑی نوین الحق ٹیم سے باہر ہوگئے

ڈھاکہ(پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق سرجری کے لیے انگلینڈ جائیں گے، وہ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نوین الحق کی جگہ بنگلادیش کے خلاف نجات مسعود کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close