کرکٹ کی دنیا کے بڑے کھلاڑی کا عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر عمران خان کے نام جاری پیغام میں لکھا ہے کہ آپ ایک انسان ہیں لیکن آپ لاکھوں لوگوں کی طاقت ہیں ، مضبوط رہیں کپتان۔۔۔۔ اس حوالے سے وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی عمران خان کی حمایت میں ایک ٹوئٹ کی جس میں درج تھا کہ پاکستانی سرکس نے ایک بڑا شو کیا اور ایک ٹائیگر کو گرفتار کرلیا، لیکن ہمارا ٹائیگر سرکس کی حرکتیں نہیں کرتا وہ لڑنے والوں میں سے ایک ہے۔۔۔۔۔

close