بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی

لاہور (پی این آئی) بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ 50 پلس رنز کی پارٹنر شپ قائم کرنے کا ریکارڈ بنا دیا۔

 

 

 

لاہور میں نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رضوان اور بابر نے ایک اور 50 پلس پارٹنر شپ قائم کی، دونوں بیٹر اب تک 19 مرتبہ ففٹی پلس شراکت داری ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ ہے۔اس سے پہلے یہ اعزاز بھارت کے کپتان روہت شرما اور کے ایل راہول کو حاصل تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close