برطانوی کرکٹر پی ایس ایل میں کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) برطانوی کرکٹ سیم بلنگز پاکستان سپر لیگ 8 میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ برٹش کرکٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 8 میں سیم بلنگز لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔سیم بلنگز نے ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔

سیم بلنگز آج پشاور زلمی کے خلاف میچ کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 میں شرکت کرنے کے لیے انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 8 میں سیم بلنگز لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close