پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے۔ اس حوالے سے کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close