مکی آرتھر نے قومی ٹیم کی دوبارہ کوچنگ سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ فروری میں ختم ہورہا ہے جب کہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے تیارہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ فروری میں ختم ہورہا ہے جب کہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں اور مینجمنٹ کمیٹی ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ ختم ہونے تک مکی آرتھر کو لانا چاہتی ہے۔ خیال رہے ک چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کوچ کی تقرری کے بارے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئندہ کوچ غیر ملکی ہوگا، قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔ مکی آرتھر 2016 سے 2019 تک قومی ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں اور ان کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے چیمپیئنز ٹرافی جیتی تھی۔ واضح رہے کہ لندن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25 دسمبر 2022ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ فروری میں ختم ہورہا ہے جب کہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے تیارہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ فروری میں ختم ہورہا ہے جب کہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں اور مینجمنٹ کمیٹی ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ ختم ہونے تک مکی آرتھر کو لانا چاہتی ہے۔

خیال رہے ک چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کوچ کی تقرری کے بارے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئندہ کوچ غیر ملکی ہوگا، قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔ مکی آرتھر 2016 سے 2019 تک قومی ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں اور ان کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے چیمپیئنز ٹرافی جیتی تھی۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان کی یہ تعیناتی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی مینیجمنٹ کمیٹی کرکٹ بورڈ کے تمام امور کی ذمہ دار ہو گی اور چار ماہ میں نئے بورڈ آف گورنرز اور نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب بھی اس کمیٹی کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ وفاقی حکومت نے پی سی بی کے سنہ 2019 کے آئین کے خاتمے اور سنہ 2014 کے پرانے آئین کو بحال کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے گذشتہ میٹنگ میں ان اقدامات کی منظوری دی تھی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین کا تقرر آئندہ 120 دن میں کیا جائے گا جبکہ اسی دورانیے میں منیجیمنٹ کمیٹی پی سی بی کے بورڈ کے نئے ارکان کا تقرر کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں