پاکستانی کرکٹر عمر اکمل سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔عمر اکمل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں عمر اکمل اسپتال کے بیڈ پر لیتے ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔عمر اکمل کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close