جب سے پاکستانی ٹیم چھوڑی، کرکٹرز کے پیٹ نظر آنے لگے ہیں،مصباح الحق

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں میں فٹنس کے مسائل صاف دکھائی دے رہے ہیں اس پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی انہیں رنز لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ اس کے برعکس شعیب ملک ،یونس خان یا میںجب ٹیم میں کھیلتے تھے تو ہمیں اپنی فٹنس کی فکر ہوتی تھی،

خیال ہوتا تھا، ہم خود اپنی فٹنس پر زور دیتے تھے۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جہاں تک میرے علم میں ہے پچھلے سال سے کوئی فٹنس ٹیسٹ نہیں کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close