محمد رضوان کا نیوزی لینڈ کی مسجد میں منبر پر بیان، ویڈیو وائرل ہو گئی

کرائسٹ چرچ(پی این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان دیا ہے۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے تو کئی مداحوں نے دونوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔

 

 

اس کے علاوہ رضوان نے اللہ پاک پر مکمل یقین کے حوالے سے مسجد میں بیان بھی دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close