نسیم شاہ کو آج ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)نسیم شاہ کو آج ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی۔۔ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔آج رات وہ ہسپتال میں ہی قیام کریں گے، پی سی بی کا میڈیکل پینل نسیم شاہ کی نگرانی کر رہا ہے۔

 

نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور سکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close