بابراعظم کا شاندار کم بیک، سنچری بنا کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی(پی این آئی)بابراعظم کا شاندار کم بیک، سنچری بنا کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔پاکستانی کپتان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی۔

 

اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف 122 رنز کی اننگز 2021 میں کھیلی تھی۔ بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close