اہم ترین بالر کی ٹیم میں واپسی، پوری رفتار سے بالنک پریکٹس، فائنل میچ سے پہلے اچھی خبر آگئی

دبٖئی(پی این آئی)اہم ترین بالر کی ٹیم میں واپسی، پوری رفتار سے بالنک پریکٹس، فائنل میچ سے پہلے اچھی خبر آگئی۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے۔شاہ نواز دھانی نے دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پوری رفتار سے باولنگ پریکٹس کی۔

 

 

قومی کرکٹر شاہ نواز دھانی سائیڈ سٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔دوسری جانب فاسٹ باولر محمد وسیم بدستور فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close