ایشیا کپ 2022:پاکستان کیخلاف میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے والا بھارتی کھلاڑی ٹیم سے باہر

دبئی(پی این آئی) ایشیا کپ 2022:پاکستان کیخلاف میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے والا بھارتی کھلاڑی ٹیم سے باہر۔۔ بھارت کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔رویندرا جڈیجا دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

 

 

رویندرا جڈیجا کی جگہ اکسر پٹیل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ اکسر پٹیل اسٹینڈ بائی کھلاڑی تھے جلد دبئی میں اسکواڈ جوائن کر لیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close