محمد حارث یا سرفراز احمد؟ محمد رضوان کا بیک اپ کھلاڑی کس کو ہونا چاہئے؟ سابق وکٹ کیپر راشد لطیف بول پڑے

کراچی (پی این آئی) سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں محمد رضوان کا بیک اپ سابق کپتان سرفراز احمد ہیں۔نجی ٹی وی اے سپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک بیک اپ وکٹ کیپر کی ضرورت ہے اور اس وقت محمد رضوان کے معیار کا ایک ہی کھلاڑی ہے جو کہ سرفراز احمد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کی شمولیت سے سرفراز احمد کو پیچھے نہیں ہٹایا جاسکتا کیونکہ محمد رضوان کے بعد صرف وہی ہیں جو ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ روز تک کیپنگ کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close