’خوبصورت لڑکیاں لاہور میں پیدا ہوتی ہیں‘ پی ایس ایل میچ کے دوران وائرل ہونیوالی لڑکی کون نکلی؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں اس وقت پی ایس ایل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ کراچی میں ابتدائی مقابلو ںکے بعد اب قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچز کھیلے جارہے ہیں جبکہ کورونا وائرس کی پانچویں لہرکی شدت میں کمی کے بعد کے بعد اب شائقین کو سٹیڈیم میںآنے کی بھی اجازت دیدی گئی ہے۔

پی ایس ایل دیکھنے آنے والے شائقین کی کبھی ڈانس کرتی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو کبھی کیمرہ کسی کی چالاکیا ں پکڑ لیتا ہے۔ گزشتہ روز بھی پی ایس ایل میں ایک خوبرو دوشیزہ کی تصویر وائرل ہو گئی ۔ تاہم یہ لڑکی کون ہے ؟ ابھی کسی کو معلوم نہیں۔ کسی نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’خوبصورت لڑکیاں لاہور میں پیدا ہوتی ہیں‘۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close