رکی پونٹنگ نے بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کیا امیدیں لگا لیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبرآگئی

کینبرا(پی این آئی) لیجنڈری آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نمبر ون بلے باز ہونگے۔ّآسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اس بلے باز کے لیےتمام چیزیں ممکن ہیں۔

بس کچھ وقت کی بات ہے۔ا سے قبل بریٹ لی بھی بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں ان کی تکنیک سب سے اچھی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close