پی ایس ایل7کا انعقاد خطرے میں، اہم ملک نے اپنے کھلاڑیوں پرپابندی لگا دی

جوہانسبرگ(پی این آئی)پی ایس ایل7کا انعقاد خطرے میں، اہم ملک نے اپنے کھلاڑیوں پرپابندی لگا دی۔۔۔ جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون میں شرکت سے روک دیا ہے۔

جنوبی افریقی بورڈ نے دورہ بھارت اور ڈومیسٹک کرکٹ کے باعث کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روکا ہے۔اس سے قبل جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر، ہاشم آّملا، ڈیوڈ ویزے اور دیگر کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کھیل چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close