پی ایس ایل 7، کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا

لاہور (پی این آئی) کرکٹ کے شائقین کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل 7، کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا،پی ایس ایل 7 کا آغاز کراچی میں 27 جنوری سے ہو گا، پی ایس ایل کی تیاریوں کے سلسلے میںلاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ سجا دئیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ لاہور میں جاری بارش کے باوجود کرکٹ کے شائقین کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ کے ساتھ تصاویر بنانے پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close