سال کی بہترین ٹی ٹونٹی ٹیم کا انتخاب، بابراعظم کپتان جبکہ کون کونسے پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا؟

دبئی(پی این آئی) سال کی بہترین ٹی ٹونٹی ٹیم کا انتخاب، بابراعظم کپتان جبکہ کون کونسے پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا؟۔۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے سال کی بہترین ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا ہے۔کرک انفو نے اپنی ٹیم میں بابر اعظم کو کپتان چنا ہے ،ٹیم میں صرف ایک بھارتی کھلاڑی جگہ بناسکا ہے۔

بابر اعظم کے علاوہ ٹیم میں محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، گلین میکس ویل،معین علی، لیم لونگ سٹون، گلین فلپس، ہسارنگا،ہرشل پٹیل، راشد خان اور مستفیض الرحیم شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close